-
سابق آرمی چیف اور موجودہ حکام پر عمران خان کا الزام+ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور اتحادیوں کو این آر ٹو دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان کی ریٹائرڈ جنرل باجوہ پر کڑی تنقید
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اگر جلد شفاف الیکشن نہیں ہوا تو ملک میں انتشار پیدا ہوجائے گا اور سترہ دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔
-
جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی، انہوں نے ڈبل گیم کھیلا: عمران خان
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ انہوں نے میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلا۔
-
پاکستان میں آرمی چیف کی تبدیلی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
جنرل عاصم منیر نے پاکستانی فوج کی کمانڈ سنبھال لی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے جس کے بعد جنرل عاصم منیر نے پاکستانی فوج کی کمانڈ سنبھال لی۔
-
پاکستان؛ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئےاہم اجلاس شروع، فیصلہ آج ہو جائیگا: وزیر دفاع
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔
-
سیاست میں فوجی مداخلت غیرآئینی، فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی: پاکستانی آرمی چیف
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، گزشتہ سال فروری میں فیصلہ کیا کہ فوج سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔
-
کون بنے گا پاکستان کا نیا آرمی چیف، 6 نام سامنے آ گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹پاکستانی فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے اپنی سمری وزیر اعظم آفس ارسال کر دی ہے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر رانا ثناء اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی: شیخ رشید
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷آرمی چیف کی تعیناتی پر پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں خوب اتھل پتھل اور بیان بازیوں کا بازار خاصا گرم نظر آ رہا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنانا ہے، بلاول بھٹو
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ذریعے آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے۔