جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سیکورٹی فورسز کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں نے اسلام آباد میں ایک دوسرے ملاقات کی ہے۔
افغان شخصیات پر مشتمل ایک اعلی وفد نے پاکستان کے وزیراعظم اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات میں افغانستان کے حالات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
پاکستانی فوج نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلام آباد کسی بھی صورت میں امریکہ کو اپنے فوجی اڈے نہیں دے گا
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدہ میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے-
سانحہ مچھ کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، یہ اعلان پاکستان کے آرمی چیف نے سانحۂ مچھ کے متاثرین سے ملاقات کے دوران کیا۔
پاکستان، محمد جواد ظریف کی جنرل باجوا کے ساتھ مذاکرت میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان پیلپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف سے آئی جی سندھ کے گھر کے گھیراؤ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے ون ٹو ون ملاقات کی ہے۔