-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران کم سے کم 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بلوچستان اسمبلی کے رکن میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی کا قتل
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کا بھائی جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، چار کو موت کئی زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
پاکستان کےصوبۂ بلوچستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں 6 افراد جاں بحق
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ واقعے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔