-
اپنے یوم پیدائش پر بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے مداحوں کو دیا زبردست تحفہ، مداح خوشی سے جھوم اٹھے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰بالی ووڈ میں ’کنگ خان‘ کے نام سے مشہور شاہ رخ خان آج 2 نومبر کو اپنی 60 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور ملک اور دنیا کے کے کونے کونے سے ان کو مبارکباد کے لا تعداد پیغامات مل رہے ہیں۔
-
کشمیر میں میراتھن دوڑ، وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی کی شرکت
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں وزیر اعلی عمر عبداللہ اور بالی وڈ کے سینیئر فلم اداکار سنیل شیٹی نے اتوار کی صبح مشترکہ طور پر جھنڈی دکھا کر میراتھن دوڑ شروع کی ۔
-
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کی دیوالی پوسٹ نے انسانیت کو کیا شرمسار، جس نے پڑھا اس نے کہا تمہاری فلموں سے بھی بدتر تمہاری سوچ ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی دیوالی کے موقع پر کی گئی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی ہے۔ صرف چند گھنٹوں میں ان کے اس متنازع بیان کو 13 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
-
ہندوستانی اداکار شاہ رخ خان کھرب پتی بن گئے، بالی وڈ کے کنگ خان کی 10 ایسی خوبیاں جس کی وجہ سے وہ دلوں پر کرتے ہیں راج
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رُخ خان اب کھرب پتی بن گئے، دنیا کے سب سے امیر اداکار، جن کی دولت ٹیلر سوئفٹ اور ٹام کروز سے بھی زیادہ ہے، بالی ووڈ سپر اسٹار کی کل دولت تقریباً 40ہزار کروڑ روپے ہے۔