-
رفح سے موصول ہونے والی خبریں بہت تلخ اور دردناک ہیں: جمی میک گولڈرک
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷رفح پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے مرکز میں آتشزدگی کی تحقیقات شروع
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بچوں کے ایک اسپتال میں پیش آنے والے آتشزدگی کے ہولناک واقعہ کے بعد وہاں کے لیفٹیننٹ گورنر سانحے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
دہلی کے چائلڈ کیئر اسپتال میں زبردست آگ لگنے سے سات نوزائیدہ بچوں کی موت
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰دہلی کے وویک وہار علاقے میں بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک اسپتال ’نیوبورن بیبی کیئر ہاسپٹل‘ میں آگ لگنے سے 7 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوگئی جبکہ 5 بچے زخمی ہو گئے ہیں جن کا علاج کیا جا رہا ہے۔
-
نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برطانیہ میں دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام محمد برطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے لیے دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا ہے۔
-
رفح پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، معصوم بچے اور خواتین لہو لہان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی وحشیانہ جارحیت میں نو فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
-
اسرائیلی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵فلسطینی قیدیوں کے کلب نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی جیلوں میں دو سو فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہيں۔
-
غزہ کو امداد رسانی میں اسرائیل کی رکاوٹ کی مذمت، بین الاقوامی امدادی تنظیم آکسفیم کی رپورٹ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸امدادی تنظیم آکسفیم نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے انسانی امداد کو غزہ تک پہنچنے سے روک رہی ہے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ میں بچوں کی موت کے تعلق سے تشویش اب حقیقت میں تبدیل ہو رہی ہے: یونیسیف
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶یونیسیف کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی موت کے بارے میں پائی جانے والی تشویش حقیقت میں تبدیل ہوگئی ہے-