-
چین میں زلزلہ، 10 افراد زخمی متعدد عمارتیں کھنڈر بن گئیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵مشرقی چین میں زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گرنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔
-
چین میں بارشوں سے سڑک پر بننے والے گڑھے میں گاڑی گرنے کی خوفناک ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷چین میں زبردست بارشوں کے بعد ایک سڑک پر بننے والے گہرے گڑھے میں گاڑی گرگئی۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کا اعلان
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ آسیان اجلاس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں استحکام کی ضرورت ہے کیونکہ دونوں ممالک نے وسیع سرحد پر کشیدگی کم کرنے کےلئے مختلف راہیں تلاش کر لی ہیں۔
-
چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹چین کے ایک پلے اسکول میں چاقو مارنے کے دلخراش واقعے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے ساتھ تعاون کے فروغ پر چین کی تاکید+ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸چین کے وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو میں کہا ہے کہ بیجنگ، اسلام آباد کے ساتھ اپنی ہمہ جہتی اسٹریٹیجک شراکت کی توسیع کے لئے آمادہ ہے۔
-
چین، رستوراں میں دھماکہ، 31 ہلاک +ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳چین کے ینچوان شہر میں ایک رستوراں میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم اکتیس لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکی صدر نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہہ دیا، چین کا شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰امریکی وزیر خارجہ کے بیجنگ کے دورے کے محض ایک دن بعد، جو بائیڈن نے چین کے صدر کو ڈکٹیٹر کہہ کر یاد کیا۔
-
ہندوستان کے امن پسند موقف پر مودی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔
-
لاطینی امریکہ کی طرف سے امریکہ کی تشویش بڑھی، کیوبا کا چین کے ساتھ مل کر مشترکہ فوجی چھاؤنی بنانے پر اتفاق
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور کیوبا کے درمیان مشترکہ فوجی چھاؤنی کے قیام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جو کیوبا میں بنائی جائے گی۔
-
تائیوان کا موضوع امریکہ کے ساتھ تعلقات کے لئے سب سے بڑا خطرہ: چینی وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲چین نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو نچلی ترین سطح پر قرار دیا ہے۔