-
ہندوستان کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو دے دی شکست
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ایک سو باون رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
-
ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے دوسو تیرہ رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم ایک سو ستررنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
چیمپیئنز کا فائنل، ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑا دن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶پاکستان اور ہندوستان انگلینڈ میں جاری ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔
-
چیمپینز ٹرافی سے پہلے ہی شروع ہو گیا ہنگامہ، کیا ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ نہیں ہوگا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸ہندوستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی۔
-
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، ہندوستان نے زمبابوے کو ہرا دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ہندوستان نے زمبابوے سے پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ ہارنے کے بعد دوسرے میچ میں اسے شکست دے دی۔
-
کرکٹ، پاکستان چیمپیئنز کی انگلینڈ کو شکست
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور ہندوستان کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستانی ٹیم کے تمام میچز ایک ہی وینیو رکھے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے بارے میں اپنے موقف کو حتمی شکل دے گا۔
-
پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ موصول
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ناقص کارکردگی کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔