-
ٹی20 ورلڈکپ: امریکی بیٹر کا ایک اننگز میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوتے ہی ریکارڈ بننے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ امریکی بلے باز ایرون جونز نے ٹی 20 عالمی مقابلہ کی شروعات میں ہی چھکوں کی بارش کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔
-
سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع ٹخنے میں لگی چوٹ کی وجہ سے’آئی پی ایل 2024‘ سے باہرہوگئے ہیں۔
-
کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
آئی سی سی: بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹آئی سی سی نے ہنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کے لئے پابندی لگادی ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، سب سے کم مدت کے ٹیسٹ میچ کا ریکارڈ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸کیپ ٹاؤن میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیت لیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کا سب سے کم مدت کا ٹیسٹ میچ رہا، سیریز 1-1 سے برابر۔
-
ورلڈکپ فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے شخص کی گراؤنڈ میں انٹری
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان جاری ورلڈکپ کے فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے ایک شخص نے گراؤنڈ میں انٹری دی اور ویرات کوہلی کو گلے لگا لیا۔
-
کرکٹ عالمی کپ: ہندوستان نیوزی لینڈ کو ہراکر فائنل میں، محمد سمیع نے سات کھلاڑی آؤٹ کئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰کرکٹ عالمی کپ 2023 کا آج بدھ کو پہلا سمیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 70 رن سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ محمد سمیع نے سات وکٹیں لیں، ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
-
آئی سی سی عالمی کپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا 31 واں میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے آسانی کے ساتھ شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تیسری جیت تھی۔
-
آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵ہندوستان میں آئی سی سی عالمی کپ 2023 ٹورنامنٹ جاری ہے اور آج عالمی کپ کا 30 واں میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ آج کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔