-
شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"
-
شام کے صوبۂ قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کا ڈرون حملہ، کم سے کم 4 افراد شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰شام کے صوبۂ قنیطرہ کے ایک شہر پر غاصب اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے کی خبر ملی ہے جس میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی دہشت گرد ریاست کا دمشق پر حملہ، دو فوجی زخمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷شام کی وزارت دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے دمشق پر کئے جانے والے حملے میں دو فوجی زخمی ہو گئے ہیں جب کہ مالی نقصانات کی بھی اطلاعات ہیں
-
شام میں دہشت گردوں کے حملے، کئی عام شہری جاں بحق اور زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۴شام میں دہشت گردوں کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک تعداد جاں بحق اور زحمی ہو گئی ہے-