-
بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات کی درخواست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت سےٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات اورجائزہ لینے کے عدالتی حکم نامہ کےاجراء کی درخواست دی ہے۔
-
سابق امریکی صدر نے موجودہ امریکی صدر کو ملک کا دشمن قرار دے دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲سابق امریکی صدر نے جوبائیڈن کی تقریر اور اپنے گھرمیں ایف بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی ۔
-
امریکا میں داخلی جنگ کا خطرہ، ٹی وی اینکر نے خبردار کر دیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرتعیش گھر پر ایف بی آئی کے چھاپے کے بعد ٹرمپ کے حامیوں کا غصہ دیکھ کر ایم ایس این بی سی چینل کے اینکر نے امریکا میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی حرکتوں سے وائٹ ہاؤس اور امریکی خفیہ ادارے سخت تشویش میں مبتلا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے خفیہ دستاویزات اپنی رہائش گاہ میں منتقل کئے جانے کے بعد وائٹ ہاؤس کو ملک کی خفیہ ایجنسییوں کا طریقۂ کار فاش ہونے کے سلسلے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دینے کا مطالبہ تیز ہوا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵امریکی انٹیلیجنس سروس سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دے دی جانی چاہیے۔
-
ٹرمپ ایف بی آئی کے نشانے پر، گھر پر پھر چھاپہ، خفیہ دستاویزات بر آمد
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔