-
افغانستان: زلزلے کی تباہ کاریاں، 2400 سے زائد افراد جاں بحق (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،500 سے زائد افراد جاں بحق
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے تیز جھٹکے، لوگ ڈر کر گھروں اور دفتروں سے نکلے
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶ہندوستان میں دارالحکومت دہلی سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اور لوگ خوف کے عالم میں اپنے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔
-
رونالڈو نے مراکش میں اپنا ہوٹل زلزلہ متاثرین کےلئے کھول دیا (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔
-
مراکش میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدد بڑھ کر 3 ہزار
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰مراکش میں جمعہ کی رات آنے والے بھیانک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
مراکش زلزلے کی شدت 25 جوہری بموں کی طاقت کے برابر تھی
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ماہرین ارتعاش ارض کا کہنا ہے کہ مراکش میں آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔
-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلہ: ایران کا مدد کے لئے آمادگی کا اعلان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ، تین دن کا قومی سوگ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زیادہ ہلاکتیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔