-
مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زیادہ ہلاکتیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔
-
مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ 2 ریکٹراسکیل کا زلزلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ دو ریکٹراسکیل کا زلزلہ آیا ہے، جانی یا مالی نقصان کا ابھی تک علم نہیں ہوا ہے۔
-
چین میں زلزلہ، 10 افراد زخمی متعدد عمارتیں کھنڈر بن گئیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵مشرقی چین میں زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گرنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ترکیہ کے زلزلے میں کتنے غیر ملکی جاں بحق ہوئے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں۔
-
ترکیہ میں زلزلے سے 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے: ترک صدر
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ترکیہ کے صدر نے کہا ہے کہ ترکیہ میں آنے واالے شدید زلزلے سے اب تک 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
شام کو مغرب نے کیا نظرانداز، عراقی رضاکار فورس نے دیا تحفہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ حلب میں 500 رہائشی گھروں پر مشتمل ایک کالونی تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
شام کو دیر سے مدد ملنے پر امیر قطر کو تعجب
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔
-
ترکیہ؛ زلزلے کے بعد ملبے سے 78 کلو سونا برآمد (ویڈیو)
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ترکیہ؛ زلزلے کے بعد ملبے سے 78 کلو سونا برآمد (ویڈیو)
-
ترکیہ اور شام پھر لرز اٹھے (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ترکیہ اور شام میں شدید زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس درمیان کل ایک بار پھر ترکیہ میں شدید زلزلے نے اس ملک کے در و دیوار ہلا دیئے۔
-
شام کے زلزلے زده علاثوں میں ایران کی امدادی کاروائیاں
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ