امریکہ کے ارب پتی اور ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غزہ پر جارحیت نے صیہونیوں کی چوتھائی آبادی کو خط افلاس سے نیچے دھکیل دیا ہے۔
یوریشیا اقتصادی یونین کے ساتھ ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ای سی او کو مزید مضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
نصف سے زیادہ یعنی 53 فیصد برطانوی پانچ سال پہلے کے مقابلے میں غریب ہو چکے ہیں۔
ایران کے مرکزی بینک نے اگلے ماہ سے جزیرہ کیش میں ایرانی کرنسی ریال کو آزمائشی طور پر ڈیجیٹل شکل میں استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل کے ایک ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے اسرائیلی معیشت اور صیہونیوں کی ذہنی کیفیت کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
صدر ایران نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف دونوں ملکوں کی مشترکہ جدوجہد قابل تعریف ہے۔
غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے جمعے کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔