-
ایران کی فوجی کامیابیاں دیکھ کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، پاکستانی وزیر دفاع نے کہا ہمیں ایرانی فوج کی پیشرفت پر فخر
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔
-
سعودی سفیر نے پیٹروکیمیکل صنعت میں ایران کی پیش رفت کو سراہا
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۷تہران میں سعودی عرب کے سفیر نے ایران پلاسٹ نمائش کے معائنے کے موقع پر پیٹروکیمیکل کی صنعت میں ایران کی قابل ذکر پیش رفت کی قدردانی کی ہے۔
-
عمانی کمپنی کا صیہونیوں کی شرکت پر احتجاجا بحرینی نمائش میں شرکت سے انکار
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ایک عمانی ہوائی کمپنی نے بحرین میں ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت سے اس وقت انکار کر دیا جب اسے پتہ چلا کہ اس نمائش میں غاصب صیہونی ریاست کی کمپنیاں بھی شرکت کر رہی ہیں
-
ایران کی سب سے بڑی کارساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرا دی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ایران کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکڑک کار متعارف کرا دی۔ کار 2023ء میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔