-
امریکہ ایران میں گرفتار دو فرانسیسی جاسوسوں کی رہائی کا خواہاں
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶امریکہ نے ایران میں گرفتار شدہ دو فرانسیسی جاسوسوں کی رہائی کی درخواست کی ہے۔
-
بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سرنگوں
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سیدھے نشانے میں سرنگوں ہوگیا۔
-
نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱یورپ نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ریال میڈریڈ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ریال میڈریڈ مانچسٹرسٹی کو سیمی فائنل میں شکست دے کر یورپین چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔
-
میکرون کے سامنے سخت چیلنج، دوسری بار صدر بننے پر ٹماٹر برسائے گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸فرانس کے صدر پر فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پھینکے گئے۔
-
حجاب مخالف ماری لی پن کو ہرا کر ایمانوئل میکرون دوبارہ صدر منتخب
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰فرانس کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون 58.2 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات پر یورپی ممالک کا ٹھنڈا ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶مسجد الاقصی کے واقعات پر 4 یورپی ملکوں کا معمولی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
فرانسیسی شہر کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵گزشتہ دو ہفتوں سے میونسپلٹی کے کارکنوں کی ہڑتال کے باعث فرانس کا ساحلی شہر مارسیلے کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یورو نیوز کے مطابق اس وقت شہر میں ۹۰۰ ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ شہر کے گلی کوچوں میں اکٹھا ہو چکا ہے۔