-
ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی۔
-
پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف اقتصادی، ثقافتی اور سیکورٹی شعبوں میں ایران کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دونوں ممالک کی تجارتی ضروریات ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران پاکستان تعاون کے فروغ پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
ایران اور پاکستان اقتصادی، سیاسی اور پارلیمانی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالی باف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد ایاز صادق کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے نورخان ایئر بیس پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا پرتباک استقبال کیا۔
-
اقوام متحدہ کو ایران، روس اور چین کا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت: ایرانی اسپیکر
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو لکھا گیا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے۔
-
سامراجی طاقتوں پر بھروسہ کرنے والا ملک ناکام ہوتا ہے: محمد باقر قالیباف
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جو ملک اپنی سلامتی اور ترقی کے لیے دوسروں پر بھروسہ کرے یا سامراجی طاقتوں سے امید رکھے وہ ناکامی سے دوچار ہوتا ہے۔