کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت خانہ کعبہ کے اطراف میں بیریئرز لگائے گئے تھے۔
مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا اور ایران کے صوبہ فارس کے حجاج کا پہلا قافلہ بدھ کو شیراز شهید آیت الله دستغیب انٹرنیشنل ایر پورٹ پر پہنچا جس کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔
مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے حج مشن آفس کی جانب سے اتحاد امت کے لئے بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب دستور قدیم امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں، انہیں درپیش چیلنجوں اور انکے سلسلے میں دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔
ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ علماء، انبیاء کے وارثوں کے طور پر، آج دشمنوں کے نظریاتی حملوں سے معاشرے کے اہم محافظ ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں قائم سب سے بڑے ایرانی خیمے میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
عازمین نے کل رات منیٰ میں قیام کیا۔
دنیا بھر سےلاکھوں حجاج کرام ان دنوں خدا سے راز و نیاز میں مشغول ہیں۔