-
شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب پر اٹھنے والے سوالوں پر ایرانی فوج کا جواب
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰ایران کی مسلح افواج کے کمیونیکیشن سینٹر نے ایک بیان میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب کے بارے میں شکوک و شبہات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ پیچیدہ موسم اور خطے کے جغرافیائی حالات تھے۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر کیا جھوٹا دعویٰ شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے پیچھے اس کا ہاتھ، لبنان میں ہوئے دھماکوں کے بعد اٹھتے سوال!
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲لبنان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد دہشتگرد صیہونی حکومت سے وابستہ سماجی نیٹ ورک کے اکاؤنٹس نے ایران کے اندر رائے عامہ کو متاثر کرنے کے لیے غلط رپورٹیں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
شہید صدر رئیسی کی اہلیہ نے دنیا کے مختلف ممالک کی خاتون اول کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے مختلف ممالک کے کچھ صدور کی ازواج کی طرف سے اظہار ہمدردی اور تعزیتی پیغامات کا جواب دیا ہے۔
-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی الیکشن کی سرگرمیوں کا آغاز، کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شہید صدر رئیسی کو جانے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات کی دوسری رپورٹ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰ایران کی مسلح افواج کے کمان نے 29 مئی سن 2024 بروز بدھ، صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کی تحقیقات کے سلسلے کی دوسری رپورٹ جاری کردی۔
-
شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ ، اب تک تخریبی کارروائی کے شواہد نہیں ملے ہیں: تحقیقاتی کمیٹی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک تخریبی کارروائی کے شواہد نہیں ملے ہیں-
-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶گوادر میں پاکستان نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر گیا جس سے تین سیکورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔