-
اسرائیل کے مقدر میں شکست، جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج پسپا
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے ریڈیو ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے-
-
فلسطینی استقامت کی حمایت پر ایران کی قدردانی؛ انصاراللہ یمن کے سربراہ کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایران کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کا اعلان، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بتایا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ 23 فروری بروز اتوار کو انجام پائےگی۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰شیخ نعیم قاسم شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خطاب کریں گے۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت پر عالمی خاموشی کی مذمت، لبنان کے رکن پارلیمنٹ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹لبنان کے رکن پارلیمنٹ ابراہیم الموسوی نے اپنے ملک کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور اس پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے اس کا ٹھوس مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کی امداد کی قدردانی؛ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عراق کی حمایت و مدد کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ لبنان میں حتیٰ ایک دن کے لئے بھی اس کی غاصبانہ موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
حزب اللہ کے رہنما دہشت گردانہ کارروائی میں شہید
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے۔
-
فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔