-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی کارکردگی پر ایران کی سخت تنقید
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
-
آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت انتباه
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا : ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرزکی مجوزہ قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کونسل کے ہراقدام کا مناسب جواب دے گا
-
امریکہ اور یورپی ممالک کے سیاسی اقدام کا مناسب، موثر اور فوری جواب دیا جائیگا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کی طرف سے کسی بھی سیاسی اقدام کا مناسب، مؤثر اور فوری جواب دے گا۔
-
آئی اے ای اے میں فرانس کے نفسیاتی حربے کا ایران کا دندان شکن جواب
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پُرامن ہے اور ہم بورڈ آف گورنرز میں کسی بھی غیر تعمیری اقدام کا سخت اور مناسب جواب دیں گے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ پر ایران کا رد عمل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کی جاری کردہ رپورٹ منصفانہ نہیں: ایران
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی شائع کردہ رپورٹ میں ایجنسی کے ساتھ ایران کے وسیع تعاون کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ یہ بات ویانا میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہی۔
-
ایران اپنی ایٹمی توانائیاں مضبوط کر رہا ہے، آئی اے ای اے کا دعوی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ ایران اپنی جوہری صلاحیتوں اور توانائیوں کو مضبوط کر رہا ہے۔