-
آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
-
دھمکی اور مغربی قراردادیں فضول ، ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا : صدر ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایٹمی توانائی کی ایجنسی کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام پر کوئی بھی اپنا زور نہیں چلاسکتا اور تہران اپنے اصولی اور جائز موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
آئی اے ای اے کی منظور کردہ قرارداد کا مناسب اور سخت جواب دیں گے: ایران
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بانیوں کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری انہیں پر عائد ہو گی اور ایران مناسب اور سخت جواب دے گا۔
-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی کارکردگی پر ایران کی سخت تنقید
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
-
آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت انتباه
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا : ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرزکی مجوزہ قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کونسل کے ہراقدام کا مناسب جواب دے گا
-
امریکہ اور یورپی ممالک کے سیاسی اقدام کا مناسب، موثر اور فوری جواب دیا جائیگا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کی طرف سے کسی بھی سیاسی اقدام کا مناسب، مؤثر اور فوری جواب دے گا۔
-
آئی اے ای اے میں فرانس کے نفسیاتی حربے کا ایران کا دندان شکن جواب
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پُرامن ہے اور ہم بورڈ آف گورنرز میں کسی بھی غیر تعمیری اقدام کا سخت اور مناسب جواب دیں گے۔