-
پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے لئے صاف توانائی کی منتقلی میں مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سول کوڈ نافذ ہوگا
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹اتراکھنڈ میں آج 27 جنوری کو یکساں سول کوڈ نافذ ہونے جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ جوش و خروش سے منایا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ہندوستان میں چھبیس جنوری کے موقع پر پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا اور چھہترویں یوم جمہوریہ پر روایت کے مطابق ہندوستان نے اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
نریندرمودی نے ہندوستانی قوم کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی نے ہم وطنوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: ایران کو مہاتما گاندھی امن ایوارڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں شامل اپوزیشن اراکین کا لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے نام خط
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸وقف ترمیمی بل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں شامل اپوزیشن اراکین نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہےکہ وہ اجلاسوں میں شفافیت برتنے کے سلسلے میں کمیٹی کے چیئرمین کو ہدایت دیں۔
-
مہاراشٹر میں ایک اور حادثہ، آٹھ کی ہوئی موت کئی زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے قریب ایک اسلحہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے- دھماکہ صبح گیارہ بجے کے قریب مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں واقع فیکٹری میں ہوا۔
-
ایرانی فلم ہندوستان کے فلم فیسٹیول کےلئے نامزد
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴ایرانی فلم " او" کو ہندوستان میں احمدآباد فلم فیسٹیول میں مقابلے میں شامل کئے جانے کے لئے منتخب کر لیا گيا ہے
-
مہاراشٹر میں ہوئے افسوسناک ٹرین حادثے پر راہل گاندھی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ریل حادثے پر کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے سربراہ راہل گاندھی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جانے اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں پر چلتا بلڈوزر! گجرات میں مسجدوں، مزاروں سمیت 400 عمارتیں گرا دیں گئیں+ ویڈیو, تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰گجرات حکومت نے ایک بار پھر دوارکا میں موجود مسلمانوں کے گھروں، مزاروں اور گھروں پر بلڈوزر کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں لوگوں کے آشیانے کو تباہ کر دیا ہے۔ سردی کے موسم میں بے گھر لوگ صرف آنسو بہانے کے سوا کچھ کر بھی نہیں سکتے ہیں۔