-
ہندوستان: ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ گر کر تباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ جمعہ کی شام کو معمول کی پرواز کے دوران انبالہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستان برطانیہ سے برہم، وزیر خارجہ پر حملے کی کوشش اور ہندوستانی قومی پرچم کی توہین کی شدید مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴ہندوستان نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے دورہ برطانیہ کے دوران خالصتانی علیحدگی پسندوں اورانتہا پسندوں کے ذریعہ ہنگامہ اور ہندوستانی قومی پرچم کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور برطانوی سیکورٹی ایجنسیوں کی بے عملی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں 33 ہتھیار جمع کئے گئے
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶ہندوستان کی ریاست منی پور میں عوام کی جانب سے اسلحہ حکام کے حوالے کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نے جین بینک بنانے کا اعلان کر دیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے غذائی تحفظ اور جینیاتی وسائل کو یقینی بنانے کے لیے جین بینک قائم کیا جائے گا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: الہ آباد ہائیکورٹ نے سنبھل مسجد کو متنازعہ مقام تسلیم کرلیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کے روز سنبھل کی جامع مسجد کو ’’متنازعہ مقام‘‘ کے طور پر حوالہ دینے پر اتفاق کر لیا۔
-
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچا ہندوستان، آسٹریلیا سے لیا ورلڈ کپ کا انتقام، کوہلی اور شمیع کا شاندار کھیل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳ہندوستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں داخل ہوگیا،سیمی فائنل میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کا انتقام بھی لے لیا۔
-
ہندوستان غلط اطلاعات اور گمراہ کن معلومات میں سرفہرست ہے : ملک ارجن کھڑگے
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستان کو غلط اطلاعات اور گمراہ کن معلومات میں سرفہرست ملک قرار دیتے ہوئے مودی حکومت پر حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کو کمزور کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کریک ڈاؤن، اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن اور لوگوں کی جانب سے رضا کارانہ طور پر اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان اور بیلجیئم کا انڈو پیسفک خطے میں دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶ہندوستان اور بیلجیئم نے ہند بحرالکاہل خطے میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔