چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد ہندوستان نے سورج کی تحقیق کےلئے پہلا سولر مشن آج خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی پر اسلام آباد میں تعینات اُس کے ناظم الامور کو طلب کر لیا۔
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں دو دن میں 34 افراد کی موت کی اطلاعات ملی ہیں۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندارا مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ نارمل اور پڑوسیوں جیسے تعلقات کا خواہاں ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ معمول کے تعلقات ہونے چاہئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدقسمتی سے 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔
کثیر جہتی نظام کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک ہوگئی۔
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی غلط فہمی کا نتیجہ غلط مہم جوئی کا باعث بنتا ہے اور اگر دشمن نے کبھی جنگ مسلط کی تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زردادری سے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان نے نئی نسل کے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ایک ہزار سے لے کر دو ہزار کلومیٹر تک ہے۔