-
کشمیر: یوم آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 6 ہلاک متعدد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملے میں 3 فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 14 اگست کا تنازع
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے 14 اگست کو تقسیم کی خوفناک یادوں کے دن کے طور پر منانے پر تنقید کی ہے۔
-
ایشیا کب، انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا کب ہے مقابلہ؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔
-
پاکستان نے ہندوستان کی فوج کے الزامات کو مسترد کر دیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳پاکستان نے ہندوستانی فوج کی جانب سے ملک پر عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستانی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ہندوستان سے متحدہ عرب امارات یو اے ای جانے والا ایک طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
پاکستان نے ہندوستانی میڈیا کے دعوی کے مسترد کر دیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی شہر اودے پور میں مبینہ ہندو درزی کے قتل کے ملزمان کا پاکستانی تنظیم کے ساتھ تعلق جوڑنے کے ہندوستانی الزامات کو مسترد کر دیا۔
-
جی-20 اجلاس کے ہندوستانی فیصلے کی پاکستان نے مخالفت کر دی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں نئی دہلی کی کی جانب سے اگلے برس جی-20 ممالک کے اجلاس کے انعقاد کے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵موصولہ خبریں یہ بتاتی ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان آپسی تعلقات کے سلسلے میں کچھ نرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔