-
قرآن مجید کی بےحرمتی اسرائیل کا کام ہے، مقصد اسلام و عیسائیت کےدرمیان ٹکراؤ ہے: سید حسن نصراللہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی سترہویں سالگرہ پر لبنانی عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
ہاتھ میں قرآن پاک لئے مسلمانوں کا سویڈن میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷سویڈن کے شہر مالمو میں بھی مسلمانوں نے قرآن کریم کو ہاتھ میں لے کر اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ سویڈن کے مانچسٹر میں بھی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں سویڈن میں قرآنِ پاک کی ہوئی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
یمن میں سویڈش مصنوعات کی درآمدات پر پابندی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے سویڈن میں ہوئی شانِ قرآنی میں گستاخی پر سویڈش مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
یورپ اسلامو فوبیا سے سنجیدہ اور مؤثر مقابلہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال اور یورپ اور ایران کے باہمی تعلقات پر ٹیلیفونک گفتگو میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
سویڈن واقعہ کے خلاف بطور احتجاج پاکستان میں یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳حکومتِ پاکستان نے جمعہ سات جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانےکا فیصلہ کیا ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کی اجازت دینا قابل مذمت ہے: پوپ فرانسس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اسلاموفوبیا کے معمولی واقعات نہیں: او آئی سی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔