-
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔
-
تہران کے دل میں محبت کا نیا میٹرو اسٹیشن، "مریم مقدس (س)"+ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰29 نومبر ہفتے کے روز تہران کی میٹرو (زیرزمین شہری ٹرین) لائن نمبر 6 پر ایک خاص اسٹیشن کا افتتاح ہوا ہے۔
-
اسلام آباد میں پہلا بین الاقوامی حسن قرآت مقابلہ اختتام پذیر
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۴پاکستان میں بین الاقوامی حسن قرآت کا مقابلہ آج اختتام پزیر ہوگیا ۔ مقابلے میں دنیا کے سینتیس ممالک سے آئے قرّاء حضرات نے شرکت کی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی شام پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر غاصب صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے اور متعدد شامی شہریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک بحریہ کے ڈپٹی پولیٹیکل آفیسر کیپٹن رضا محمود پور نے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور صیہونی حکومت اور مغرب کے خطرات کا مقابلے میں بحریہ کے کردار کو اہم قرا دیا ہے۔
-
پڑوسیوں کے درمیان پائيدار دوستی/ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ تعلقات کی پالیسی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰سابق ایرانی سفیر اور سینئر سفارت کار ماشا اللہ شاکری کہا ہے کہ پڑسیوں کے درمیان محبت کے رشتوں کا تحفظ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ پالیسی ہے۔
-
وزير دفاع: 12 روزہ جنگ میں ہم نے اپنی پوری طاقت استعمال نہيں کی تھی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت بہت ہی مضبوط پوزیشن میں ہے.
-
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فوری نوٹس لے: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ایران نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے مشہور ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا ہے۔