آج دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں ہے، یہ بات صدر ایران مسعود پزشکیان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ہوئی ملاقات میں کہی۔
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
تہران میں موسم خزاں اپنے عروج پر ہے اور بارشوں نے اس کے حسن کو دوبالہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں مفید اور مثبت مذاکرات انجام پائے ہيں ۔
تہران یونیورسٹی کے فردوسی ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف نے صیہونی دشمن کو جنگ خیبر سے سبق لینے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے کہ انکا انجام وہی ہوگا جو جنگ خیبر میں دشمنان اسلام کا ہوا تھا۔
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کے اس بیان کو سخت الفاظ میں مسترد کیا ہے جس میں غرب اردن کو مقبوضہ سرزمینوں میں شامل کرنے کی بات کہی گئی تھی۔
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
لبنانی اور فلسطینی مقاومت کے لیے ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں عطیات جمع کرنے کی مہم عروج پر ہے۔