SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان

    امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    صدر مملکت نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جنگوں کی وجہ سے خطے کے ماحولیات کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

  • آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ کیے جانے تک جاری رہے گی: میجر جنرل حاتمی

    آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ کیے جانے تک جاری رہے گی: میجر جنرل حاتمی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹

    ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جب تک ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ نہیں کیا جاتا، تب تک آبنائے ہرمز کو کھولا نہیں جائے گا۔

  • پاکستان میں پشاور اسکول سانحے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تعزیت

    پاکستان میں پشاور اسکول سانحے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تعزیت

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں رونما ہونے والے پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف

    آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور ہر قسم کی آمد و رفت ایران کی اجازت اور ہم آہنگی سے مشروط ہے۔

  • بنکاک میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے سربراہوں کی ملاقات

    بنکاک میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے سربراہوں کی ملاقات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں پاکستان کے مرکزی بینک کے سربراہ جمیل احمد سے ملاقات کی ہے۔

  • پائیدار دفاع کے لیے جنگ اور مذاکرات دونوں ضروری: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

    پائیدار دفاع کے لیے جنگ اور مذاکرات دونوں ضروری: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ اور مذاکرات دونوں کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائيدار دفاع کے لیے صرف جنگ یا صرف مذاکرات کافی نہیں۔

  • ایران نے عالمی گریکو رومن کُشتی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا

    ایران نے عالمی گریکو رومن کُشتی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰

    ایران نے امریکہ کے شہر لاس وگاس میں ہونے والے کُشتی کے مقابلوں میں 3 طلائی تمغے حاصل کرکے عالمی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا۔

  • عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت

    عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے اپنی کابینہ کے تمام ارکان پر زور دیا ہے کہ موجودہ اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی پوری توانائياں بروئے کار لائيں۔

  • ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام

    ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    ایرانی ڈاکٹرکو کینسر کے علاج میں نمایاں کارکردگی پر ڈبلیو ایچ او کے  تمغے اور انعام کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500  سے زائد کنٹینر موجود تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۳ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS