-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
خطے میں غیر ملکیوں کی موجودگی سے مسائل حل نہيں ہوں گے: صدر ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸صدر ایران کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق کے اعلی حکام میں تعلقات میں توسیع کے لئے مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے۔
-
ایران، عراق کے سیاسی امور میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرتا، مقتدی صدر کا اعتراف
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱صدر گروہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ افواہوں کے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے سیاسی امور میں کوئی مداخلت نہیں کرتا اور اس نے کسی بھی شیعہ گروہ پر دباؤ نہیں ڈالا ہے۔