-
ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل پر پاکستانی سینیٹر کل بیان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان: ایران ایک ذمہ دار ملک ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جوہری شعبے میں ایران ایک ذمہ دار ملک ہے اور اس کی جوہری توانائی کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہئے۔
-
ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ملےگا؛ بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے مغرب کو کوئي فائدہ نہیں پہنچےگا۔
-
ایران اور پاکستان کا باہمی تجارت کا حجم دس ارب ڈالر سے بڑھ سکتا ہے: پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳انجمن سفیران رسانہ نامی ایرانی صحافیوں کی یونین کے اراکین نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے آج ملاقات کی۔
-
ایرانی بحریہ کے وفد کا دورہ پاکستان
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے ایران پاکستان قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "امن پچیس" انٹرنیشنل بحری مشق میں شرکت کا مقصد دونوں ممالک کی جانب سے سمندری حدود میں آپریشنل سطح کو بہتر بنانا اور مستقبل میں دوطرفہ مشقوں کا انعقاد ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں عشرہ فجر کا پروگرام، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ یعنی عشرہ فجر کی مناسبت سے پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ایران کے مشترکہ مفادات کی تکمیل پر زور
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران اور اسلام آباد کے مابین پائی جانے والی گنجائشوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مشترکہ مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
-
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا دوسری بار پاکستان کا اہم دورہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔