-
ایران کے صدارتی انتخابات کے حوالے سے مہم میں تیزی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کی تشہیراتی مہم تیز ہوگئی ہے۔ صدارتی امیدوار مختلف شہروں کے اپنے دوروں اور عوامی جلسوں سے خطاب کے ساتھ ہی قومی ریڈیو اور ٹی وی پر بھی قرعہ اندازی کے مطابق مختلف پروگراموں میں اپنے منشور اور جیتنے کی صورت میں اپنی حکومتوں کے مجوزہ پروگراموں کی تشریح نیز مشکلات و مسائل کے حل کی راہیں پیش کرنے میں مصروف ہیں۔
-
ایران کا صدارتی الیکشن اور عوام کے مطالبات
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
صدارتی امیدوارابراہیم رئیسی کا بندر عباس کے عوام سے خطاب
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۸فوٹو گیلری
-
صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۴ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ بھرپور، شفاف اور قانونی انتخابات کے لیے ملک پوری طرح تیار ہے۔
-
ایران میں صدارتی امیداروں کی انتخابی مہم جاری
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷ایران میں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم جاری ہے اور مختلف امیدوار، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور عوامی جلسوں کے ذریعے ملکی مسائل کے حل کے منصوبے پیش کرکے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
صحیح پالیسیاں اور عوامی انتخابات ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہیں
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صحیح پالیسیاں اور عوامی انتخابات ہی ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہیں۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۶خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں
-
ایران کا محبوب ترین صدر ...
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی الیکشن کے امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں اور سبھی چھے امیدوار اپنے اپنے انتخابی منشور اور آئندہ کے پروگراموں سے عوام کو باخبر کررہے ہیں۔
-
صدارتی امیدواروں کے انتخابی جلسے
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی امیدواروں کے انتخابی جلسے ملک بھر میں جاری ہیں۔