-
روس کے پارلیمنٹ اسپیکر کی صدرِ ایران سے ملاقات
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران روس کیساتھ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کا خواہاں ہے اور دونوں فریقوں کی صلاحیتیں ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتی ہیں.
-
ایران اور روس کے درمیان خلائی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳ایران میں منعقد ہونے والی 13 ویں بین الاقوامی ایرواسپیس نمائش کے دوران ایران اور روس کے درمیان خلائی میدان میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ عالم اسلام کو بکھیرنے کے درپے ہے: سربراہ تقریب مذاہب عالمی فورم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔
-
کیا ایران، روس کو بیلیسٹک میزائل دے رہا ہے؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴وائٹ ہاؤس نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کی تائید نہیں کی ہے۔
-
ایران نے دی یوکرین کو اچھی تجویز
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم یوکرین کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں ڈرون کی فروخت کے دعوے کا جائزہ لینےکیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم نے روس کو یوکرین جنگ میں استعال کیلئے کسی بھی قسم کے ڈرونز اور ہتھیار نہیں دیئے ۔
-
ایران روس تعاون کے فروغ پر زور
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ماسکو میں روسی صدر کے معاون خصوصی ایگور لویتین سے ملاقات میں دو طرفہ معاہدوں پر عملدرآمد کی رفتار تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں ایران روس تجارتی کمپنیوں کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰تہران پہنچنے والی 65 روسی کمپنیوں کے 100رکنی وفد نے ایرانی کمپنیوں کے ساتھ اپنے تجارتی مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔
-
روس کا ایک بڑا تجارتی وفد ایران کے راستے میں
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ایرانی وزارت صنعت و معدنیات کے ترجمان کے مطابق 65 روسی کمپنیوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک تجارتی وفد کل تہران پہنچ رہا ہے۔
-
ماسکو میں ایران کے پہلے خصوصی تجارتی مرکز کا افتتاح (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں اپنے پہلے تجارتی مرکز کا افتتاح کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر آپس میں بزنس میٹنگ، مختلف معاہدوں پرتعاون، بینکنگ، انشورنس اور دوسرے تجارتی امور پر آسانی سے کام کر پائیں گے۔
-
وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔