-
سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔
-
صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔
-
پیٹرولیم کے شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے باہمی تعاون کا آغاز
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کا آغاز ہو گيا ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے دورہ تہران پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے۔
-
سعودی عرب میں آج سے ہو رہا ہے ایران کی با ضابطہ سفارتی سرگرمیوں کا آغاز
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج منگل کو جدہ میں ایرانی قونصل خانہ اور او آئی سی کا دفتر بھی دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
-
شاہ سلمان کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ بن فرحان اگلے ہفتے کے آغاز میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
ایرانی حجاج کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶حالیہ دنوں میں سعودی چینل العربیہ کی نشر کردہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی حجاج کرام کا جدہ ایئرپورٹ پہنچنے پر ’’طلع البدر علینا‘‘ کے معروف عربی ترانے، عربی قہوہ اور گل بارانی کے ساتھ بڑا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر اپنا ردعمل دکھاتے ہوئے سعودی حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اور ساتھ ہی ایران و سعودی عرب کے بحال ہوتے تعلقات کے مزید مثبت نتائج ظاہر ہونے کی تمنا کی ہے۔
-
سعودی عرب میں امریکی دال نہ گل سکی، ریاض: واشنگٹن کے کہنے پر تہران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی نہیں کریں گے
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱سعودی عرب نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کی بحالی پر نظر ثانی پر مبنی امریکہ کی درخواست کو ٹھکرا دیا.
-
ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔