عالمی کشتی فیڈریشن کی درجہ بندی کے فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے ایرانی ٹیم کے رنراپ ہونے کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق قطر میں آج جمعہ کو 18 ویں ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔
ہانگژو ایشیائی کھیلوں کے دوسرے دن کے اختتام پر، ایران کا قافلہ 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے فٹبال فیڈریشنوں کے صدور نے ریاض میں باہمی تعاون کی ایک قرارداد پر دستخط کئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔
ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی والیبال ٹیم نے عراقی والیبال ٹیم کو تین ایک سے شکست دے دی۔
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم بیلاروس میں ہونے والے سیمی فائنل میں روس کو ہرا کر سی آئی ایس کھیلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
دنیا بھر میں لوگ اسکاٹ لینڈ کے بزرگ شہری کی کرکٹ سے محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔
ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کُشتی کے میدان میں اپنا جھنڈا گاڑتے ہوئے ایشیائی مقابلوں کی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔