-
ووشو ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ: ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴ووشو ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی ثنا پناہی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
پیرس پیرالمپکس میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری، ایران کےلئے مزید 3 سونے کے تمغے
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پیرالمپکس دو ہزار چوبیس کے نویں دن بھی ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری رہا اور ایرانی کھلاڑیوں نے یکے بعد دیگرے مزید تین سونے کے تمغے اپنے نام کئے۔
-
پیرس پیراولمپکس؛ ایرانی کھلاڑی کی شاندار کارکردگی، ایران کےلئے ایک اور سونے کا تمغہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرالمپک 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
پیرس اولمپکس میں ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے سونے کا تمغہ جیت لیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵پیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ جاری ہے اور ایران کے دامن میں ایک اور گولڈ میڈل آ گیا۔
-
پیرس اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰ایرانی کھلاڑی حسن یزدانی نے پیرس اولمپکس 2024 میں فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلے میں اور مہران برخورداری نے تائیکوانڈو میں ایران کے لئے چاندی کے تمغے جیت لئے ہیں۔
-
پیرس اولمپکس میں ایرانی خاتون کی شاندار کارکردگی، صدر مملکت نے دی مبارکباد
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴صدر مملکت نے قومی تائیکوانڈو ٹیم کی رکن ناہید کیانی کو اولمپکس میں ایرانی خواتین کی تاریخ کا بہترین تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
پیرس اولمپکس؛ ایرانی کھلاڑیوں نے تمغوں کا کھاتہ کھول دیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱ایرانی پہلوانوں نے پیرس اولمپکس میں بالآخر اپنے ملک کے لئے تمغوں کا کھاتا کھول دیا اور اپنے پہلے مرحلے میں ایک مطلوب کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
پیرس اولمپکس کا وہ شوٹر جو دنیا بھر میں سرخیاں بٹور رہا ہے، کیا یوسف ڈیکیک کا یہ پہلا اولمپکس ہے؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵پیرس اولمپکس کے دوران ترکیہ شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔
-
فری اسٹائل ریسلنگ کی عالمی درجہ بندی، ایرانی ٹیم رنر اپ
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳عالمی کشتی فیڈریشن کی درجہ بندی کے فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے ایرانی ٹیم کے رنراپ ہونے کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو گئے۔