-
شرائط پوری ہونے سے پہلے امریکہ سے مذاکرات نہیں: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے تہران کے موقف کو واضح کرتے ہوئے چند بنیادی شرائط پیش کی ہیں۔
-
فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ضرورت، تاہم قومی مفادات کے مطابق سفارتکاری کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
-
کوئی تجویز ملنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اسے قبول بھی کر لیا گیا: ایران
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو پیش کی جانے والی تجویز کے بارے میں کئے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایسی تجویز یا فارمولہ ایران کی جانب سے مثبت ردعمل کا حامل نہیں بن سکتا کہ جس میں ایران کے قانونی مطالبات اور اسی طرح ایرانی قوم کے مفادات کی ضمانت فراہم نہیں کی گئی ہو گی۔
-
ایران کا امریکا کو دو ٹوک جواب، یورینیئم کی افزودگی ملک کی بنیادی ضرورت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی حقوق سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہوسکتے اور یورینیم کی افزودگی ہمارا مسلمہ حق ہے۔
-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
ہم کشدیدگی نہیں چاہتے لیکن اپنے اصولوں سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر ایران
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴ایرانی صدر نے کہا کہ مذاکرات میں ہم اپنے اصولوں سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں ہٹیں گے، تاہم کشیدگی نہیں چاہتے۔
-
ایران اور امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایران امریکا بالوسطہ مذاکرات، آگے کیا ہو گا وزیر خارجہ عراقچی نے دی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸ایران اور امریکا دونوں نے بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کو تعمیری بتایا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر، دونوں فریقوں کے مواقف ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہوئے
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چوتھے دور کے بالواسطہ مذاکرات کو پیشرفت سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی دورہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ جدہ کے موقع پر سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات اور گفتگو کی۔