عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ایک امریکی ڈرون کے گرنے کی خبر ہے۔
عراق کے سابق وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ امریکی غاصبانہ قبضے کے دوران سب سے زیادہ ڈالرز عراق سے نکلے ہیں۔
عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے صدرمقام اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے کے پاس شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر ہے۔
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے عراقی وزیراعظم کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے۔
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ایران کی علاقائی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی غرض سے بغداد پہنچے ہیں۔
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی ایک اقتصادی ٹیم کے ہمراہ اپنے سرکاری دورے پر عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
شمالی عراق کے صوبہ دہوک کی آئل فیلڈ میں ترکیہ کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔