-
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و عراق کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵عراق میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے عراقی وزیراعظم کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ایران کی علاقائی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی غرض سے بغداد پہنچے ہیں۔
-
علی شمخانی دورۂ عراق پر بغداد کے لئے روانہ ہو گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی ایک اقتصادی ٹیم کے ہمراہ اپنے سرکاری دورے پر عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک کو ایران کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
عراق میں ترکیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸شمالی عراق کے صوبہ دہوک کی آئل فیلڈ میں ترکیہ کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف ایک اور آپریشن، ایک ٹھکانہ تباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷داعش کی باقیات کے خلاف برسر پیکار عراقی فوج نے کرکوک میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
عراق میں کار بم دھماکہ، 9 افراد جاں بحق
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱عراق کے شمال مشرقی صوبے دیالہ میں نامعلوم مسلح عناصر کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق، کربلائے معلیٰ میں سیکورٹی سخت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹عراقی عسکری ذرائع نےکربلائے معلیٰ میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریبات کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کی خبر دی ہے۔