SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iraq

  • امریکہ کی نئی سازش، داعشیوں کی شام سے عراق منتقلی

    امریکہ کی نئی سازش، داعشیوں کی شام سے عراق منتقلی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    شام کے الہول کیمپ سے داعش کے 150 خاندانوں کو عراق منتقل کیا جا رہا ہے۔

  • ایران و عراق کی سرحد دوستی اور تعاون کی سرحد ہے: صدر ایران

    ایران و عراق کی سرحد دوستی اور تعاون کی سرحد ہے: صدر ایران

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    عراق اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہ دے،یہ بات ایران کے صدر نے عراقی وزیر دفاع کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔

  • عراق: داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ میں داعش کے سرغنہ سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    عراق: داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ میں داعش کے سرغنہ سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    عراق کے صوبوں دیاله، کرکوک، نینوا، صلاح الدین اور الانبار میں عراق کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگرد گروہ داعش کے بچے کھچے افراد کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امریکہ ریاکاری چھوڑ دے تو معاہدہ دور نہیں: امیر عبد اللہیان

    امریکہ ریاکاری چھوڑ دے تو معاہدہ دور نہیں: امیر عبد اللہیان

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰

    امریکہ اگر ریاکاری سے باز آ جائے تو معاہدے تک پہنچنے میں وقت نہیں لگے گا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔

  • عراق میں امریکی دہشت گردوں کا فافلہ پھر نشانہ بنا

    عراق میں امریکی دہشت گردوں کا فافلہ پھر نشانہ بنا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹

    عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔

  • عراق، داعش کے ٹھکانوں پر فوج کا بڑا آپریشن

    عراق، داعش کے ٹھکانوں پر فوج کا بڑا آپریشن

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱

    عراق کے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے

  • ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری (ویڈیو)

    ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری (ویڈیو)

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان گزشتہ شب عراق پہچنے کے بعد سب سے پہلے بغداد ایئرپورٹ کے قریب واقع قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے رفیقِ شفیق حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر پہنچے اور شہدا کے لئے فاتحہ خوانی کی اور بلندی درجات کی دعا کی۔

  • داعش کے خلاف کلین اپ آپریشن شروع، داعش کے 3 خطرناک دہشتگرد گرفتار

    داعش کے خلاف کلین اپ آپریشن شروع، داعش کے 3 خطرناک دہشتگرد گرفتار

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳

    عراق کی سکیورٹی فورسز نے ملک میں روپوش ہو کر دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے والے داعشی دہشتگردوں کے خلاف کلین اپ آپریشن کے نئے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔

  • نجف اشرف میں زائرین کا تانتا، سکیورٹی ہائی الرٹ

    نجف اشرف میں زائرین کا تانتا، سکیورٹی ہائی الرٹ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷

    مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں زائرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

  • عراق کی اسپائیکر چھاؤنی کے قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا

    عراق کی اسپائیکر چھاؤنی کے قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    عراق کی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں ایک ہزار سات سو (1700) فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو عراق کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

  • اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS