شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
ایران کی انٹیلیجنس نے محرم کے ایام میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو اپنی دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔
عراق کے ایف 16 جنگی طیاروں نے دیالی صوبے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو پر بمباری کر کے انھیں تباہ کر دیا ہے۔
عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس نے داعش کے ایک قاتل کا دل دہلا دینے والا اعترافی بیان شائع کیا ہے۔
عراق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک حملے میں کم از کم تین عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقوں میں امن و سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے صوبے صلاح الدین میں نئی فوجی کاروائی شروع کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔
الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داعش کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ زدہ ملک یوکرین بھیجنے کے لیے داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے۔