-
اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز اور پی ٹی آئی کے مظاہرین میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
-
اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کی نسل کشی پراقدام نہ کرنے پراقوام متحدہ کی ساکھ متاثرہوئی: ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کے حامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ہنگامی نشست سے خطاب میں، فلسطین کی صورتحال اورغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم نیز مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کے معمول کی بات بن جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر حزب اللہ کا خودکش ڈرون حملہ اور میزائلوں کی بارش
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ اشدود میں صیہونی حکومت کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر ڈرون حملے اورتل ابیب میں ایک فوجی ہدف کو جدید میزائل سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
کرم ایجنسی: متحارپ فریقین کے مابین سیز فائر
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷کرم ایجنسی میں متحارپ فریقین کے مابین 7 دن کے لئے سیز فائر پراتفاق ہوا ہے۔
-
لبنان کے نوجوان فٹبالرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔
-
حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵حزب اللہ نےالخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا وحشیانہ اقدام، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱میڈیا ذرائع نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پرصیہونی حکومت کے وسیع فضائی حملے اورالخیام پرفاسفورس بمباری کی خبری دی ہے۔
-
صیہونی حکومت نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کو پائوں تلے روند ڈالا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸عراق کے ڈپٹی اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔