یمن کے جوابی حملوں میں سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
یمن کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
مشرقی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں چند افرادجاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں-
شامی حکومت نے کہا ہے کہ دمشق نے عرب لیگ میں رکنیت بحال کئے جانے کی کوئی درخواست نہیں دی ہے۔
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں بہت سے فلسطینی زخمی ہو گئے۔
یمنی فوج نے سعودی عرب کا ایک ایف سولہ طیارہ مار گرایا ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے بزعم خود ایک بار پھر شام میں ایسی سیاسی تبدیلی پر تاکید کی ہے جس میں بشار اسد کا کوئی کردار نہ ہو
عراق کے مقدس شہر کربلا میں سیکورٹی اہلکاروں نے پانچ کار بموں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے-
سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں پرمزید دباؤ بڑھانے کے لئے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا ہے-
جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کے موقع پر بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔