-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ ہوائی حملوں اور گولہ باری میں دسیوں یمنی فوجی و عوامی رضاکارفورس کے جوان جاں بحق اور ز خمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب، جمال خاشقجی کے قاتلوں کا عیش و عشرت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل کرنے والی ٹیم کے کچھ ارکان کی عیش و عشرت بھری زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
یو اے ای نے اسرائیلی سافٹ ویئر سے جمال خاشقجی کی اہلیہ کی جاسوسی کروائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کی جاسوسی، اسرائیلی اسپائی ویئر سے کراوائی تھی۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 5 یمنی شہری شہید
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 143 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
امریکہ نے خاشقجی قتل کی روکھی سوکھی مذمت کی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰امریکی وزیر خارجہ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر انکے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
جمال خاشقجی کی اہلیہ کی بائیڈن سے اپیل، قاتلوں کو سامنے لایا جائے
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶سعودی صحافی اور سعودی حکومت کے سخت ناقد جمال خاشقجی کی اہلیہ نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ ان کے شوہر کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے کردار کو وہ واضح کریں۔
-
سعودی و صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: امریکی قانون ساز
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷امریکی قانون ساز نے غاصب صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں امریکہ بھی ملوث
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ امریکہ کے بھی ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقچي کے قتل کے مزید پہلو سامنے آگئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئيں۔
-
سعودی عرب نے دھمکیاں دیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا تازہ انٹرویو
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی انچارج اگنس کیلامرڈ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔