گزشتہ ہفتے انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے رہنما شنزو آبے کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شینزو آبے پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے جاپان کے سابق وزیراعظم شینزو ابے پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
جاپانی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں زخمی ہو جانے والے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی حالت تشویشناک ہے۔
جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں گولی لگنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے اور ان کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے، انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مقدس دفاع کے دوران شہید ہونے والے واحد جاپانی شہید کی والدہ کونیکو یامامورا کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گيا۔
شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے کم سے کم 3 بلسٹک میزائیل فائر کئے جس سے ایک بار پھر جزیرہ نمائے کوریا اور پیسیفک علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔