-
ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی ناقابل قبول ہے: مخائیل اولیانوف
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ویانا میں روس کے سفیر اور عالمی اداروں میں مستقل مندوب مخائیل اولیانوف نے ایران کے خلاف الزام تراشی اور فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ایرانی وزیر خارجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور یقینی طور پر اس عمل میں اتار چڑھاؤ آئیں گے۔
-
کیا امریکا ایران کے ایٹمی پلانٹ پرحملے میں اسرائیل کا دے گا ساتھ؟ ٹرمپ کے جواب نے سب کو چوکا دیا!
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہئے کہا ہے کہ اگر تہران کے ساتھ سمجھوتہ ہوا تو اس اس مسئلے کے بارے میں اطمینان حاصل کرنے کے راستے پیدا ہوجائيں گے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونی گوتریش کی جوہری معاہدے کے شرکاء اور امریکہ سے اپیل، ایران کے تعاون کی تعریف
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونی گوتریش نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاملات پر عالمی جوہری ادارے کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے۔
-
ایران نے یورپی یونین کو سخت لفظوں میں کیا خبردار، اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر منہ توڑ جواب کے لئے رہیں تیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے ایک بیان سے امریکہ اور یورپ میں ہوا سنناٹا طاری! کیا ایران نیوکلیرہتھیاروں کی سمت مڑ جائے گا؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ لگانے کی دھمکی دیتا رہا تو ایران کا نیوکلیر ڈاکٹرائن ممکنہ طور پر ہتھیاروں کی سمت میں مڑ جائے گا۔
-
ایران کے منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ، ایرانی عوام کے برحق اور مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے ، پابندیوں کے خاتمے اور جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے اسی کے ساتھ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی روکے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کی پابندی کی جائے: ایران، چین اور روس کا مطالبہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷ایران، چین اور روس نے بدھ کی صبح ایک مشترکہ بیان میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی پابندی پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں، ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں۔
-
ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔