-
رفح میں فلسطینیوں کے تازہ قتل عام کی وجہ سامنے آگئی
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷فلسطین کی تحریک مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام ، فلسطینی مزاحمت اور اس کی جنگی ایجادات کے خلاف اس حکومت کی شکست کو چھپانے اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں اور بین الاقوامی نظام کی اقدار کو گھٹانے کے مقصد سے انجام دیا گیا ہے
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں زبردست مظاہرہ، غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیانيے میں غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
طوفان الاقصی کے نتائج سامنے آنے لگے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳مختلف صیہونی حکام کی جانب سے استعفے دیئے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴مقبوضہ فلسطین کی سپریم کورٹ نے فلسطین کی تحریک استقامت کے آپریشن طوفان الاقصی کے مقابلے میں اسرائیل کو ہونے والی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا عمل موخر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی اپیل کو مسترد کر دیا۔
-
عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقے شلومیت ٹاؤن پر8 میزائل داغے گئے: اسرائیل کا اعتراف
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷اسلامی مزاحمتی گروہ نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی آبادی پر متعدد میزائل داغے ہیں۔