-
نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔
-
غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵غاصب اسرائیل پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں سے پوری دنیا خاص طور سے غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
غزہ تباہ ہو گیا ہر طرف لاشوں کے ڈھیر، قیامت صغریٰ کے مناظر
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بہت سے شہداء کی لاشیں اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں اورغاصب فوجی ان لاشوں کو اٹھانے سے روک رہے ہیں۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۶ماہ رمضان کے آخری جمعے، جمعۃ الوداع کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران میں نہایت شان و شوکت و خاص جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایرانی عوام نے فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ بھرپور انداز میں اعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ان سے اظہار ہمدردی و یکجہتی بھی کیا۔
-
قدس کی پکار: اس سال کا یوم القدس الگ ہی قسم کا ہوگا
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، عبدالملک بدرالدین الحوثی اور ہادی العامری اسرائیل کے خلاف ایک پیج پر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶استقامتی محاذ کے رہنماوں نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت اور اس کے ملوث ہوئے بغیر نہیں پا سکتی تھی۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے قریب واقع غیرقانونی صیہونی بستیوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف جدوجہد میں جہاداسلامی کے اہم کردار کو سراہا۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔