-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
ایران کے داخلی امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۴امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران میں کھلی مداخلت کا بیان دیتے ہوئے بلوائیوں کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نینسی پلوسی کے شوہر کو ٹرمپ کے حامیوں نے مارا: بائیڈن کا دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵امریکی صدر نے ضمنی طور پر ٹرمپ کے حامیوں کو نینسی پلوسی کے شوہر پر حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
امریکا نے افغانستان سے کی کنارہ کشی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴امریکا کے صدر نے اہم غیر نیٹو اتحادی کے افغانستان کے درجے کو ختم کر دیا ہے۔
-
صدر ایران نے امریکی صدر سے ملاقات امکان کو مسترد کر دیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیڈن سے ون ٹو ون ملاقات کے امکان کو ٹھکرا دیا اورکہا کہ امریکا سے بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
-
سابق امریکی صدر نے موجودہ امریکی صدر کو ملک کا دشمن قرار دے دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲سابق امریکی صدر نے جوبائیڈن کی تقریر اور اپنے گھرمیں ایف بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی ۔
-
بڑے میاں پھر سے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکی صدر جوبایڈن نے باضابطہ طور پر صدارتی انتخابات 2024 کے لئے نام نویسی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔
-
امریکی صدر 170 گھنٹوں کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲امریکی صدر جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
جو بائیڈن کینسر میں مبتلا، وائٹ ہاؤس کی صفائی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے کینسر می مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔