SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Jordan

  • ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی ، یحیی سریع

    ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی ، یحیی سریع

    Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    یمنی فوج نے تل ابیب میں واقع بین گورین انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے- دوسری جانب یمن کے اسکولی اور یونیورسٹی کے طلبا نے غزہ کے بچوں کی حمایت میں بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے ۔

  • جنگ غزہ کے غبار میں بدلتی ملکیت، غرب اردن میں سرحدی چالیں

    جنگ غزہ کے غبار میں بدلتی ملکیت، غرب اردن میں سرحدی چالیں

    Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰

    غاصب صیہونی حکومت جنگ غزہ کے غبار میں غرب اردن پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

  • ایرانی صدر اور اردن کے بادشاہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایرانی صدر اور اردن کے بادشاہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱

    صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام کو اردن کے بادشاہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔

  • فلسطینی پناہ گزینوں کے سلسلے میں ٹرمپ کی مصر اور اردن کو دھمکی

    فلسطینی پناہ گزینوں کے سلسلے میں ٹرمپ کی مصر اور اردن کو دھمکی

    Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰

    ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اردن اور مصر فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول نہ کریں تو ان دو ممالک کےلئے مالی امداد بند کر دیں گے۔

  • اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی

    اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲

    اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔

  • ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس

    ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس

    Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴

    حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔

  • مصر اور اردن کے حوالے سے ٹرمپ کا دعوی

    مصر اور اردن کے حوالے سے ٹرمپ کا دعوی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ اور مصری صدر غزہ پٹی کے باشندوں کو اپنے ملکوں میں بسانے پر تیار ہوجائيں گے۔

  • اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ

    اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷

    اردن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ کی گئی ہے۔

  • ایران اور اردن علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    ایران اور اردن علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایران اور اردن دونوں ہی علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں اور موجودہ صورتحال کو غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔

  • غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر

    غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    عراق اور اردن کے عوام نے غزہ اور لبنان کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں صیہونیت مخالف مظاہرے کئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

    ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

    ۲۱ minutes ago
  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

  • پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ

  • ریپبلکن پارٹی کی شکست ٹرمپ کے غیر دانشمندانہ فیصلوں کا نتیجہ: سابق ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS